Ashraf Saboohi Class 10 Urdu Important mcqs / objective
اردو جماعت دہم مصنف: اشرف صبوحی 1۔ اشرف صبوحی 1905 میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ 2۔Â آپ کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 3۔ اشرف صبوحی کا اصل نام سید ولی اشرف تھا۔ 4۔ اشرف صبوحی کا قلمی نام Â اشرف صبوحی تھا۔ 5۔ اشرف صبوحی نے 1922 میں اینگلو عریبک ہائی سکول سے میٹرک کیا۔ 6۔ معروف ادیب شاہد احمد دہلوی اشرف صبوحی کے ہم جماعت تھے۔ 7۔ اشرف صبوحی محکمہ ڈاک و تار میں ملازم رہے۔ 8۔ اشرف صبوحی آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ ہو گئے۔ 9۔ قیام پاکستان کے بعد اشرف صبوحی لاہور آ گئے۔ 10۔ اشرف صبوحی 1965 میں ملازمت سے سبکدوش ہو گئے۔ 11۔ ملازمت کے بعد اشرف صبوحی نے ہمدرد دوا خانہ کے شعبہ Â مطبوع 5;ت سے وابستگی اختیار کر لی۔ 12۔ اشرف صبوحی نے انگریزی کتابوں کا اردو ترجمہ بھی کیا۔ 13۔ اشرف صبوحی نے Â 1990 میں وفات پائی۔ اشرف صبوحی کا انداز بیان 1۔ صاحب طرز ادیب 2۔ دہلی کے مخصوص طبقوں کی بول چال پر ...