Shahid Ahmed Dehlvi Introduction mcqs

 

شاہد احمد دہلوی


شاید احمد دہلوی 1906 میں  دہلی  میں پیدا ہوئے۔
شاہد احمد دہلوی ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے پوتے اور  مولوی بشیر احمد کے فرزند تھے۔
انیوں نے ایف ایس سی  ایف سی کالج لاہور سے کی اور میڈیکل کالج میں داخلہ لیا۔
شاہد احمد دہلوی نے دہلی سے  انگریزی ادبیات میں  بی-اے آنرز  کیا۔
شاہد احمد دہلوی نے  فارسی میں ایم اے کیا۔
قیام پاکستان کے بعد شاہد احمد کراچی آ گئے۔
تصنیف و تالیف کے ساتھ ساتھ انگریزی ادب سے تراجم کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔
شاہد احمد نے پاکستان رائٹرز گلڈ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔
شاہد احمد کو 1923 میں تمغہ حسن کارکردگی ملا۔
یماری کی وجہ سے شاہد احمد دہلوی  طبی  تعلیم کا ارادہ ترک کر دیا۔
شاہد احمد دہلوی نے  1967  میں وفات پائی۔
 ڈاکٹر جمیل جالبی کے مشورے پر خاکہ نگاری شروع کی۔
 شاہد احمد دہلوی  موسیقار بھی تھے۔
شاہد احمد دہلوی کا انداز بیاں۔
۔1۔زبان و بیان پر مکمل عبور۔
آسان اور عام فہم زبان
اردو ادب پہچان
شاہد احمد دہلوی کے خاکے
گنینہ گوہر
2،بزم خوش نفساں
شاہد احمد دہلوی کی تصانیف
1،اجڑا دیار
2۔ دلی کی بپتا
3۔۔ دھان کے کھیت


Comments

Popular posts from this blog

تعلیم نسواں مضمون

Important Essays of Urdu for Competitive Exams (اردو کے اہم مضامین کی فہرست)

Doctor Ghulam Mustafa Khan Urdu 10 class important mcqs