Doctor Ghulam Mustafa Khan Urdu 10 class important mcqs
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان 1912 میں جیل پور میں پیدا ہوئے۔
غلام مصطفیٰ نے 1928 میں نویں جماعت انجمن اسلامیہ ہائی سکول جبل پور سے پاس کی۔
نویں جماعت پاس کر کے آپ علی گڑھ چلے گئے۔
علی گڑھ یونیورسٹی سے ایل ایل بی، ایم اے فارسی اور ایم اے اردو کی ڈگریاں لیں۔
آپ نے 1947 میں پی ایچ ڈی اردو کی۔
ناگ پور یونیورسٹی سے ڈی لٹ کی ڈگری لی۔
آپ نے ڈی لٹ کی ڈگری 1959 میں لی۔
عملی زندگی کا آغاز کنگ ایڈورڈ کالج امروتی سے بطور لیکچرار کیا۔
پاکستان بننے کے بعد اردو کالج کراچی سے وابسطہ ہوئے۔
سندھ یونی ورسٹی میں صدر شعبہ اردو کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
غلام مصطفیٰ کو ستارہ امتیاز، نقوش ایوارڈ، اقبال ایوارڈ اور نشان سپاس ملا۔
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کے موضوعات:
۔1۔مذہب
۔2۔پاکستانیات
۔3۔ادب
۔4۔تصوف
۔5۔اخلاق
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کی تحریریں
۔1۔معرب و مقرس
۔2۔زبان سادہ ، سلیس اور عام فہم
۔3۔اردو، فارسی، اور عربی زبان میں سو سے زیادہ تصانیف
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کی تصانیف
۔1۔سید حسن غزنوی
۔2۔حیات اور کارنامے
۔3۔سراج البیان
۔4۔اقبال اور قرآن
۔5۔تنقید و تحقیق

Comments
Post a Comment