Ehsaan Danish Introduction Mcqs
احسان دانش
احسان دانش کا اصل نام احسان الحق تھا۔
احسان دانش کا تخلص دانش تھا۔
احسان دانش کا قلمی نام احسان دانش تھا۔
احسان دانش 1914 میں پیدا ہوئے۔
احسان دانش کاندھلہ، ضلع مظفر نگر (یو پی) میں پیدا ہوا۔
احسان دانش نے عربی اور فارسی حافظ محمد مصطفیٰ سے پڑھی۔
غربت کی وجہ سے احسان دانش کو تعلیم کا سلسلہ منقطع کرنا پڑا۔
احسان دانش مزدوری کرنے لاہور آئے۔
قاضی محمد ذکی کی صحبت ملنے کے بعد آپ شعر کہنے لگے۔
احسان داش کی وفات 1982 میں ہوئی۔
احسان دانش کو مزدور شاعر کہا جاتا ہے۔
احسان داش کی وجہ شہرت نظمیں ہے۔
احسان دانش کی آپ بیتی کا نام جہان دانش ہے۔
احسان دانش کی شاعری
1۔احسان دانش قادرالکلام شاعر تھے۔
2،مشرقی اقدار کی آئینہ دار شاعری
3۔غزل اور نظم پر ایک جیسی قدرت تھی۔
4، ان کی نظموں میں عام آدمی کا دکھ ملتا ہے۔
5۔ قدرتی مناظر کی تصویر کشی۔
احسان دانش کی تصانیف
1۔حدیث زندگی
2،درد زندگی
3،نوائے کارگر
4۔ آتش خاموش
5۔ گورستان
6۔ زخم و مرہم
7۔ شیرازہ

Comments
Post a Comment